تلنگانہ ٹی آر یس سربراہ کویتا نے یوم تاسیس کے موقع پر پرچم کشائی کی
جگتیال 2026-3-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) حیدرآباد بنجارہلز ٹی آر یس پارٹی سربراہ نے یوم تاسیس کے موقع پر بنجارہلز آفس پر پرچم کشائی کی خطاب کرتے ہوے کہا کہ پارٹی قائدین اراکین صحافیوں کو یوم تاسیس مبارکباد پیش کی تلنگانہ شہداء کے لیے حق دلا ئنگے جدوجہد کریں گے شہداء کے خاندانوں عزت کریں گے ہم سب کی ذمداری ہے پرچم کشائی کی سلامی دیتے ہوے _ indipendend Repotr MD zia Uddin aqeel jgtiyal